ہندوستان نے پاکستان سے اپنے ہائی کمشنر کو واپس بلانے سے متعلق خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ پاکستانی میڈیا میں آئی اس طرح کی
خبروں کو غلط بتاتے ہوئے حکومت نے اپنے رد عمل میں کہا کہ اس خبر میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ یہ خبر 'بے بنیاد، من گھڑت اور مکمل طور پر جھوٹی ہے۔